محترمہ عالیہ خانم: محترمہ عالیہ خانم بورڈآف ڈائریکٹر کی چئیر پرسن کے فرائض ادا کررہی ہیں۔
خواجہ محمدندیم: خواجہ محمد ندیم صاحب نے بزنس گریجویشن امریکاسے مکمل کی ہے اور کمپنی کے بورڈ میں بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر کام کر رہے ہیں۔ ٹیکسٹائل سوت اور ویونگ شعبوں میں دو دہائی سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہوئے وہ روزانہ کی کاروباری سرگرمیوں کو دیکھتے ہیں جن میں پروڈکشن،مارکیٹنگ اور مالیات شامل ہیں۔
خواجہ شہزاد یونس : خواجہ شہزاد یونس صاحب نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر فرائض انجام دے رہے ہیں اس کے علاوہ وہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کی آڈٹ کمیٹی کا بھی حصہ ہیں۔
محترمہ نرگس سلطانہ : محترمہ نرگس سلطانہ نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر کمپنی سے منسلک ہیں
خالد محمود: خالد محمود صاحب کمپنی کے نان ایگزیکٹو ہونے کے ساتھ ساتھ انسانی وسائل اور اجرت کمیٹی کے رکن کے طور پر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
وسیم بیگ : وسیم بیگ صاحب نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں اس کے علاوہ وہ انسانی وسائل کی کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔
عبدالحئی خان غوری: عبدالحئی خان غوری کمپنی کے نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ آڈٹ کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔
محمد طارق صوفی: کمپنی کے خود مختار ڈائریکٹر ہیں یہ سوت کے کاروبار سٹاک کی مینیجمنٹ کا خاطر خواہ تجربہ رکھتے ہیں۔اس وجہ سے ان سے ہمیں بہت امیدیں وابستہ ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ وہ مستقبل قریب میں کمپنی کے لیے بیش قیمت اثاثہ ثابت ہوں گے۔
جناب عباس علی: جناب عباس علی گزشتہ 30 سالوں سے ٹیکسٹائل کے کاروبار میں ہیں اور اکاؤنٹس اور فنانس، ٹیکسیشن اور کارپوریٹ معاملات کے شعبے میں ورسٹائل تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کی بورڈ آف ڈائریکٹرز میں تقرری تنظیمی اہداف کے حصول کے لیے انتہائی قابل قدر ہوگی۔
حصہ داران کا نمونہکمپنی کے آڈیٹر: اسلم ملک اور کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ