عزم، خلوص، ٹیم ورک اور پیشہ ورانہ مہارت کے ذریعے ٹیکسٹائل انڈسٹری میں برتری حاصل کرنا۔
ہمارا مقصدہمارا مقصد، کسٹمرز کو معیاری مصنوعات کی فراہمی کے ساتھ ان کا اطمینان حاصل کرنا اور کمپنی و سٹیک ہولڈرز کےلیے پائیدار منافع کمانا ہے۔ہم سمجھتے ہیں کہ انسانی وسائل کے موئثر استعمال کے ساتھ تکنیکی اصلاحات کو ملا کر ہی ہم ترقی کی راہ گامزن ہو سکتے ہیں۔
کاروباری سرگرمیاںیوسف ویونگ ملز لیمیٹڈ خام کپاس کے ساتھ ساتھ مصنوعی ریشہ سے دھاگہ بنانے اور دھاگے سے کپڑے بنانے کے کاروبار سے منسلک ہے۔
کمپنی پروفائلکمپنی 17 جنوری 1988 کو پاکستان ں پبلک کمپنی کے طور پر کمپنیزآرڈینینس1984کے تحت قائم ہوئی۔اور یہ کراچی اور لاہور سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ دفتر7/1 ای 3 مین بولیوارڈ،گلبرگ3لاہور میں واقع ہے۔
کمپنی کا درجہکمپنی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ ہے۔
NTN کمپنی کی رجسٹریشن اور 0017352 ------ کمپنی کا رجسٹریشن نمبر
07126506 -- -- -- - کپمنی کا این ٹی این نمبر